تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتِمَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتِمَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے

خاتِمَہ بَنْدی

KHaatima-bandiiख़ातिमा-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 21222

خاتِمَہ بَنْدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

English meaning of KHaatima-bandii

Noun, Feminine

  • making the ceiling, a kind of workmanship in making bows

ख़ातिमा-बंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छत के अंदर की तरफ़ छत, धनुष बनाने में एक प्रकार की कारीगरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتِمَہ بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتِمَہ بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone