تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاطِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاطِی کے معانیدیکھیے
خاطِی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا
- نادہند، ٹالو، غیرمستعد
- جس کا نشانہ خطا ہوجائے
شعر
مرے خدا تری رحمت کی آس رکھتا ہے
ترا یہ بندہ کہ خاطی بھی شرمسار بھی ہے
اے حسنؔ عاصی ہوں خاطی ہوں یہ روحیں گر
میں برا جس کا ہوں اس اچھے سے اچھا کون ہے
English meaning of KHaatii
Noun, Masculine
- wrongdoer, offender, sinner
- deviating
ख़ाती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपराधी, ग़लती करने वाला, पापी
- जान-बूझकर अपराध करनेवाला।
خاطِی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاطِی)
خاطِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔