تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے کے معانیدیکھیے
کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے
khaate-piite jag mile, ausar mile na ko.e•खाते-पीते जग मिले, अवसर मिले न कोए
نیز - کھاتے پِیتے جَگ مِلے، دوسر مِلے نَہ کوئے
ضرب المثل
کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے کے اردو معانی
- خوشی کی حالت میں سب رفیق ہوتے ہیں اور مصیبت میں کوئی نہیں
- عیش میں سب رفیق ہوتے ہیں اور بے فائدہ کوئی نہیں ملتا
- خوش حال یعنی امیر کے سب دوست ہوتے ہیں، غریب سے کوئی نہیں ملتا
खाते-पीते जग मिले, अवसर मिले न कोए के हिंदी अर्थ
- ख़ुशी की हालत में सब साथी या दोस्त होते हैं और परेशानी में कोई नहीं
- ऐश में सब मित्र होते हैं और बिना लाभ के कोई नहीं मिलता
- ख़ुशहाल अर्थात धनवान के सब दोस्त होते हैं, ग़रीब से कोई नहीं मिलता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے)
کھاتے پِیتے جَگ مِلے، اَوسَر مِلے نَہ کوئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔