تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتَم کاری" کے متعقلہ نتائج

خَاتَم

انگوٹھی، انگشتری

خاتَمِ جَم

حضرت سلیمان کی مہرکی انگوٹھی

خاتَمِ نُبُوَّت

رک : خاتم معنی نمبر ۳.

خاتَم سلیماں

خاتَمِ سُلَیمانی

حضرت سلیمانؑ کی مُہر کی ان٘گوٹھی جس پر حسبِ روایت اسمِ اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرِ نگیں تھی ؛ (مجازاً) کوئی پُر تاثیر نقش.

خاتِمُ الرِّسالَت

آخری رسول ، آخری نبی جس پر رسالت ختم ہو ، حضرت محمد صلعم.

قَلَم دانی خاتَم بَنْدی

(نجّاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھُپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں ، جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ، جیسے قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتَم کاری کے معانیدیکھیے

خاتَم کاری

KHaatam-kaariiख़ातम-कारी

وزن : 2222

دیکھیے: خاتَم بَنْدی

خاتَم کاری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ہاتھی دان٘ت یا اون٘ٹ کی ہڈی یا لکڑی وغیرہ کی گُل کاری جو رئیسوں کے مکانات کی چھتوں میں ہوتی ہے

English meaning of KHaatam-kaarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • seal-setting in a ring

ख़ातम-कारी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथी-दाँत या दूसरी वस्तु के बेलबूटे बनाकर लकड़ी आदि में जड़ने का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتَم کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتَم کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone