تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتَم بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

خَاتَم

انگوٹھی، انگشتری

خاتَمِ جَم

حضرت سلیمان کی مہرکی انگوٹھی

خاتَمِ نُبُوَّت

رک : خاتم معنی نمبر ۳.

خاتَم سلیماں

signet-ring, seal of Solomon

خاتَمِ سُلَیمانی

حضرت سلیمانؑ کی مُہر کی ان٘گوٹھی جس پر حسبِ روایت اسمِ اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرِ نگیں تھی ؛ (مجازاً) کوئی پُر تاثیر نقش.

خاتِمُ الرِّسالَت

آخری رسول ، آخری نبی جس پر رسالت ختم ہو ، حضرت محمد صلعم.

قَلَم دانی خاتَم بَنْدی

(نجّاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھُپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں ، جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ، جیسے قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتَم بَنْدی کے معانیدیکھیے

خاتَم بَنْدی

KHaatam-bandiiख़ातम-बंदी

وزن : 2222

موضوعات: نجاری

  • Roman
  • Urdu

خاتَم بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (نجّاری) ہاتھی دان٘ت یا اون٘ٹ کی ہڈی یا لکڑی وغیرہ کی گُل کاری جو رئیسوں کے مکانات کی چھتوں میں ہوتی ہے. تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چُھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں. جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں جیسے بد رومی ، قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی وغیرہ

Urdu meaning of KHaatam-bandii

  • Roman
  • Urdu

  • (najjaarii) haathiidaant ya u.unT kii haDDii ya lakk.Dii vaGaira kii gulkaarii jo ra.iiso.n ke makaanaat kii chhato.n me.n hotii hai. taKhtaabandii jo chhat kii ka.Diiyo.n ko chhipaane ke li.e bataur chhatgiirii ka.Diiyo.n kii ruukaar par Khoshanmaa.ii ke li.e kii jaaye, Khaatambandii kii satah par lakk.Dii ke tarah tarah ke phuul aur jaaliyaa.n banaa kar ju.Dii jaatii hain. jaalii ke naam se Khaatambandii ko mausuum karte hai.n jaise bad ruumii, qalamdaanii aur milind kii Khaatambandii vaGaira

English meaning of KHaatam-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • seal-setting in a ring

ख़ातम-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खातमकारी'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَاتَم

انگوٹھی، انگشتری

خاتَمِ جَم

حضرت سلیمان کی مہرکی انگوٹھی

خاتَمِ نُبُوَّت

رک : خاتم معنی نمبر ۳.

خاتَم سلیماں

signet-ring, seal of Solomon

خاتَمِ سُلَیمانی

حضرت سلیمانؑ کی مُہر کی ان٘گوٹھی جس پر حسبِ روایت اسمِ اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی بدولت تمام مخلوق ان کے زیرِ نگیں تھی ؛ (مجازاً) کوئی پُر تاثیر نقش.

خاتِمُ الرِّسالَت

آخری رسول ، آخری نبی جس پر رسالت ختم ہو ، حضرت محمد صلعم.

قَلَم دانی خاتَم بَنْدی

(نجّاری) تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھُپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کی طرح طرح کے پھول اور جالیاں بنا کر جڑی جاتی ہیں ، جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ، جیسے قلمدانی اور ملند کی خاتم بندی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتَم بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتَم بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone