تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاصَه" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاصَه کے معانیدیکھیے
خاصَه کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اچھا ، خواب ، عمدہ .
- تا ئیر، مقتضا .
- رک : خاص (الف) معنی نمبر ۵ .
- رک : خاص (الف) معنی نمبر۲ .
- بادشاہوں یا امیروں کا کھانا
- خاص (الف) معنی نمبر ا (رک) کی تانیث .
- خاص ، جو کسی خاص شخص یا شے وغیرہ سے مختص ہو(بیشتر بادشاہ یا امیر وغیرہ سے) .
- خصوصیت سے، بالخصوص
- نمایاں ، جس سے انکار یا جسے نظر انداز نه کیا جاسکے .
- خاصیت ، فطری وصف ، کوئی گن جو اصل و افتاد میں مضمر ہو .
- خصوصی ملازم، نجی خادم
- کوئی خصوصیت ،خوبی یا بڑائی جو کسی سے نمایاں طور پر نسبت رکھتی ہو .
- بادشاہوں اورامیروں کی سواری کا جانور
- (منطق) ایسی کلّی عرض جو ایک نوع کے افراد سے مختص ہوتی ہے .
- شاہی املاک، صرف خاص کی جا گیریں وغیرہ
- رک، خاص (ب)
خاصَه کے قافیہ الفاظ
خاصَه کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاصَه)
خاصَه
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔