تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَاصَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَاصَہ کے معانیدیکھیے
خَاصَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بادشاہوں یا امیروں کا کھانا
- بادشاہوں اور امیروں کی سواری کا جانور
- شاہی املاک، صرف خاص کی جاگیریں وغیرہ
- سرکاری زمین، خالصہ
- خصوصی ملازم، نجی ملازم
- خاص تعلق
- سردار، مکھیا
- (جدید اصطلاح) شیعہ مسلم
- (منطق) خاص
- ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا لٹھے سے پتلا ہوتا ہے، خاص
صفت
- خاص، جو کسی خاص شخص یا شے وغیرہ سے مختص ہو (بیشتر بادشاہ یا امیر وغیرہ سے)
- مصاحب شاہ، ندیم، پیارا، مقبول، منظور نظر، مقرب
- اچھا، خوب، عمدہ
- جس سے انکار یا جسے نظر انداز نہ کیا جا سکے، نمایاں
- عوام الناس کا نقیص، خاص لوگ، شریف آدمی
- غیر معمولی، مخصوص، خصوصی (کی تانیث)
فعل متعلق
- خاص طور پر، خصوصیت سے، بالخصوص، خصوصاً، خاصۃً
شعر
اختلافات ہیں انسان کا خاصہ تحسینؔ
بحث کرنی ہے تو کر بحث کو نفرت نہ بنا
تمہارا گھر نہیں خاصہ یہ مذبح خانہ ہے
جو بد نصیب یہاں آ گیا حلال ہوا
English meaning of KHaasa
Noun, Masculine
- dinner, (of kings or great personages) meal, sumptuous food
- animal which is used for royal ride
- crown property, government property
- private property (as one's own stable)
- private attendant or servant, a confidential servant
- special relationship or link
- chief, leader
- (In Modern Terminology) a Muslim of Shia sect.
- (Logic) extraordinary
- fine Indian cotton cloth of a close texture, called cossas, a kind of fine cloth, plain India muslin
Adjective
Adverb
- in particular, particularly, especially
ख़ासा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजाओं, मंत्रियों और अमात्यों का खाना
- राजाओं या अमात्यों के सवारी का जानवर
- ख़ालिसा, संपत्ति, सरकारी ज़मीन, केवल विशेष जागीर आदि
- ख़ालिसा संपत्ति, सरकारी ज़मीन
- विशेष नौकर, निजी नौकर या सेवक
- विशेष संबंध
- मुखिया, सरदार, प्रमुख
- (आधुनिक प्रयोग) शीआ मुसलमान
- (तर्क-शास्त्र) विशेष, असामान्य
- एक विशेष प्रकार का एक ओर से चिकना सूती कपड़ा जो मलमल से मोटा लट्ठे से पतला होता है, भारत में बनने वाला एक विशेष कपड़ा
विशेषण
क्रिया-विशेषण
- विशेषतः, विशेष रूप से, ख़ास तौर से
خَاصَہ کے متضادات
خَاصَہ کے قافیہ الفاظ
خَاصَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَاصَہ)
خَاصَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔