تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاصُ الخاص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاصُ الخاص کے معانیدیکھیے
خاصُ الخاص کے اردو معانی
صفت
-
سب سے زیادہ خاص، جو خاص میں بھی خاص ہو، مخصوص ترین، نہایت چیدہ و منتخب، مقبول ترین، بہت قریبی، بہت عزیز
مثال - پس کون شبہہ کر سکتا ہے کہ حج واجب الوجود لا شریک لہٗ کی خاص الخاص عبادت ہے
-
ٹھیک ٹھیک، ٹھیٹ، یقینی، خالص، یکسر
مثال - بیگم خاص الخاص لکھنؤ کی شریف زادیوں کے لہجے میں فرماتی ہیں
شعر
زباں طالبؔ کی ٹکسالی جو پائی سب نے فرمایا
یہ خاص الخاص دلی کی زباں معلوم ہوتی ہے
English meaning of KHaas-ul-KHaas
Adjective
- most special, choicest
ख़ास-उल-ख़ास के हिंदी अर्थ
خاصُ الخاص کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاصُ الخاص)
خاصُ الخاص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔