تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاص کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں خاص کَرْنا کے معانیدیکھیے

خاص کَرْنا

KHaas karnaaख़ास करना

محاورہ

مادہ: خاص

خاص کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مخصوص قرار دینا، کسی کے ساتھ منسوب کرنا

English meaning of KHaas karnaa

Compound Verb

  • distinguish, particularize, specify

ख़ास करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • श्रेष्ठ ठहराना, किसी के साथ संबद्ध करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاص کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاص کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone