تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول" کے متعقلہ نتائج

مخملیں

مخملی

مَخْمَل کا

مخمل سے بنا ہوا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم

مَخْمَل کی

مخمل کا (رک) کی تانیث ، مخمل سے تیار کی ہوئی ؛ (مجازا ً) نرم اور ملائم ۔

مَخْمَل سا

بہت نرم و ملائم ، روئی کی مانند ، گدگدا ، گداز ، گالا سا

مَخْمَل سی

بہت نرم و ملائم ، روئی کی مانند ، گدگدا ، گداز ، گالا سا

مَخْمَل بافی

مخمل بننے کا کام یا پیشہ ، مخمل تیار کرنے کی صنعت

مَخْمَل کاشانی

کاشان (علم) سے منسوب ، ایک اعلیٰ قسم کی مخمل جس میں ایک رخ روئیں دار ، چکنا اور ایک رخ کھردرا ہوتا ہے

مَخْمَل فَرَنْگی

ولایتی مخمل جو نسبتا ً نفیس قسم کی ہوتی ہے

مَخْمَل کا فَرْش

مخمل کا بستر یا بچھونا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم اور آرام دہ بچھونا

مَخْمَل پوش

مخمل پہنے ہوئے ؛ (مجازاً) ظاہری طور پر خوش وضع

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

مَخْمَل کی سی

مخمل کی طرح نرم و ملائم

مَخْمَل کا لِباس

مخمل سے سلا ہوا لباس ، پیراہن جس میں مخملی کپڑا استعمال ہوا ہو

مَخْمَل کا بِسْتَر

نرم ملائم اور آرام دہ بستر ؛ (مجازا ً) سہل ، آسان کام

مَخْمَل زَربَفْت

سنہری تاروں سے بنی ہوئی مخمل، مخمل جس کی بناوٹ میں ریشم اور سونے کے تار شامل ہوں

مَخْمَلِ دو خوابا

عمدہ قسم کی مخمل جس کے دونوں رُخ روئیں دار ہوتے ہیں

مَخْمَلِ دو خوابَہ

عمدہ قسم کی مخمل جس کے دونوں رخ روئیں دار ہوتے ہیں

مَخْمَل فَرَنْگ

ولایتی مخمل جو نِسبتاً نفیس قسم کی ہوتی ہے

مَخْمَلی

مخمل سے منسوب یا متعلق، مخمل سے بنا ہوا، مخمل جیسا، مخمل کی طرح نرم اور ملائم، روئیں دار، بہت نرم و گداز چیز

مَخْمَلی فَرْش

گداز فرش ، نرم ، ملائم اور آرام دہ بچھونا ؛ (مجازاً) سبزے سے ڈھکی نرم اور ملائم سطح زمیں ۔

مَخْمَلِیں بَدَن

ملائم جسم ، گداز جسم ؛ مراد : بیربہوٹی کی پشت جس پر مخمل کی مانند رواں ہوتا ہے

مَخْمَلِیں قالِین

رک : مخملی قالین

مَخْمَلی قالِین

گھنے اور بڑے روئیں کا قالین جو قدرے ملائم اور گداز ہوتا ہے

مَخْمَلی گھاس

soft velvety grass

مَخْمَلِیں باہیں

نرم نرم باہیں ، نازک کلائیاں

مَخْمَلی دَسْتانَہ

مخمل سے تیار کیا ہوا دستانہ ؛ (مجازاً) نرم و ملائم دستانہ

مَخْمَلِیں گھاس

نرم و ملائم گھاس ، گداز گھاس

مَخْمَلی جاکِٹ

مخمل کے کپڑے سے تیار کردہ جاکٹ ، صدری جو مخمل کے کپڑے سے تیار کی گئی ہو

مَخْمَلی جُوتا

جوتی یا جوتا جس کا اَپر مخمل کے کپڑے یا روئیں دارچمڑے کا ہو

مَخْمَلی جُوتی

جوتی جو مخمل کے اپر کی ہو ؛ (مجازاً) بہت نرم اور ملائم اور آرام دہ جوتی

مَخْمَلِیَّہ

قرنفل یا لونگ کی ایک قسم

مَخْمُول

گمنام

خوابِ مَخْمَل

مخمل کا رواں، جو نہایت نرم ہوتا ہے، مخمل کی نرمی اور نفاست کا خواب سے استعارہ کرتے ہیں

زَر بَفْتی مَخْمَل

سونے اور ریشم کے تاروں سے بنا ہوا مخمل ، مراد : نہایت نرم مُلائم.

سَبْز مَخْمَل

ہرے رن٘گ کا مخمل ؛ (کنایۃً) گھاس ، سبزہ .

چِکْنایا فَقِیر مَخْمَل کا لَنْگوٹ

مالدار چپھا نہیں رہتا .

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

شوقین آدمی غربت میں بھی شوقینی سے باز نہیں آتا

گُلِ مَخْمَل

ایک پھول جو مخمل کی طرح نرم ، سرخ اور روئیں دار ہوتا ہے .

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول کے معانیدیکھیے

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

KHaarishtii kutiyaa maKHmal kii jhuulख़ारिश्ती कुतिया मख़मल की झूल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول کے اردو معانی

  • بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

Urdu meaning of KHaarishtii kutiyaa maKHmal kii jhuul

  • Roman
  • Urdu

  • badashkal aadamii par phabtii, jo umdaa libaas pahne aur is par jeb na de, vo shaKhs, jo jaama jeb na ho

ख़ारिश्ती कुतिया मख़मल की झूल के हिंदी अर्थ

  • बदशकल आदमी पर फबती, जो उम्दा लिबास पहने और इस पर जे़ब ना दे, वो शख़्स जो जामा जे़ब ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مخملیں

مخملی

مَخْمَل کا

مخمل سے بنا ہوا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم

مَخْمَل کی

مخمل کا (رک) کی تانیث ، مخمل سے تیار کی ہوئی ؛ (مجازا ً) نرم اور ملائم ۔

مَخْمَل سا

بہت نرم و ملائم ، روئی کی مانند ، گدگدا ، گداز ، گالا سا

مَخْمَل سی

بہت نرم و ملائم ، روئی کی مانند ، گدگدا ، گداز ، گالا سا

مَخْمَل بافی

مخمل بننے کا کام یا پیشہ ، مخمل تیار کرنے کی صنعت

مَخْمَل کاشانی

کاشان (علم) سے منسوب ، ایک اعلیٰ قسم کی مخمل جس میں ایک رخ روئیں دار ، چکنا اور ایک رخ کھردرا ہوتا ہے

مَخْمَل فَرَنْگی

ولایتی مخمل جو نسبتا ً نفیس قسم کی ہوتی ہے

مَخْمَل کا فَرْش

مخمل کا بستر یا بچھونا ؛ (مجازا ً) نرم و ملائم اور آرام دہ بچھونا

مَخْمَل پوش

مخمل پہنے ہوئے ؛ (مجازاً) ظاہری طور پر خوش وضع

مَخْمَل میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

کسی اعلیٰ چیز کے ساتھ ادنیٰ کا جوڑ ہو یا کوئی بے جوڑ ، ناموزوں چیز ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

مَخْمَل کی سی

مخمل کی طرح نرم و ملائم

مَخْمَل کا لِباس

مخمل سے سلا ہوا لباس ، پیراہن جس میں مخملی کپڑا استعمال ہوا ہو

مَخْمَل کا بِسْتَر

نرم ملائم اور آرام دہ بستر ؛ (مجازا ً) سہل ، آسان کام

مَخْمَل زَربَفْت

سنہری تاروں سے بنی ہوئی مخمل، مخمل جس کی بناوٹ میں ریشم اور سونے کے تار شامل ہوں

مَخْمَلِ دو خوابا

عمدہ قسم کی مخمل جس کے دونوں رُخ روئیں دار ہوتے ہیں

مَخْمَلِ دو خوابَہ

عمدہ قسم کی مخمل جس کے دونوں رخ روئیں دار ہوتے ہیں

مَخْمَل فَرَنْگ

ولایتی مخمل جو نِسبتاً نفیس قسم کی ہوتی ہے

مَخْمَلی

مخمل سے منسوب یا متعلق، مخمل سے بنا ہوا، مخمل جیسا، مخمل کی طرح نرم اور ملائم، روئیں دار، بہت نرم و گداز چیز

مَخْمَلی فَرْش

گداز فرش ، نرم ، ملائم اور آرام دہ بچھونا ؛ (مجازاً) سبزے سے ڈھکی نرم اور ملائم سطح زمیں ۔

مَخْمَلِیں بَدَن

ملائم جسم ، گداز جسم ؛ مراد : بیربہوٹی کی پشت جس پر مخمل کی مانند رواں ہوتا ہے

مَخْمَلِیں قالِین

رک : مخملی قالین

مَخْمَلی قالِین

گھنے اور بڑے روئیں کا قالین جو قدرے ملائم اور گداز ہوتا ہے

مَخْمَلی گھاس

soft velvety grass

مَخْمَلِیں باہیں

نرم نرم باہیں ، نازک کلائیاں

مَخْمَلی دَسْتانَہ

مخمل سے تیار کیا ہوا دستانہ ؛ (مجازاً) نرم و ملائم دستانہ

مَخْمَلِیں گھاس

نرم و ملائم گھاس ، گداز گھاس

مَخْمَلی جاکِٹ

مخمل کے کپڑے سے تیار کردہ جاکٹ ، صدری جو مخمل کے کپڑے سے تیار کی گئی ہو

مَخْمَلی جُوتا

جوتی یا جوتا جس کا اَپر مخمل کے کپڑے یا روئیں دارچمڑے کا ہو

مَخْمَلی جُوتی

جوتی جو مخمل کے اپر کی ہو ؛ (مجازاً) بہت نرم اور ملائم اور آرام دہ جوتی

مَخْمَلِیَّہ

قرنفل یا لونگ کی ایک قسم

مَخْمُول

گمنام

خوابِ مَخْمَل

مخمل کا رواں، جو نہایت نرم ہوتا ہے، مخمل کی نرمی اور نفاست کا خواب سے استعارہ کرتے ہیں

زَر بَفْتی مَخْمَل

سونے اور ریشم کے تاروں سے بنا ہوا مخمل ، مراد : نہایت نرم مُلائم.

سَبْز مَخْمَل

ہرے رن٘گ کا مخمل ؛ (کنایۃً) گھاس ، سبزہ .

چِکْنایا فَقِیر مَخْمَل کا لَنْگوٹ

مالدار چپھا نہیں رہتا .

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

شوقین آدمی غربت میں بھی شوقینی سے باز نہیں آتا

گُلِ مَخْمَل

ایک پھول جو مخمل کی طرح نرم ، سرخ اور روئیں دار ہوتا ہے .

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

بد شکل آدمی پر پھبتی، جو عمدہ لباس پہنے اور اس پر زیب نہ دے، وہ شخص، جو جامہ زیب نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِشْتی کُتیا مَخْمَل کی جُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone