تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِجُ البَلَد" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِجُ البَلَد کے معانیدیکھیے

خارِجُ البَلَد

KHaarij-ul-baladख़ारिज-उल-बलद

اصل: عربی

وزن : 21212

Roman

خارِجُ البَلَد کے اردو معانی

صفت

  • وطن سے نکالا ہوا، جلا وطن، شہر بدر

Urdu meaning of KHaarij-ul-balad

Roman

  • vatan se nikaalaa hu.a, jilaa vatan, shahr badar

English meaning of KHaarij-ul-balad

Adjective

  • exile

ख़ारिज-उल-बलद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वतन से निकाला हुआ, देश-निष्कासित, जलावतन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِجُ البَلَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِجُ البَلَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone