تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خارِج اَزْ آہنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خارِج اَزْ آہنْگ کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
موضوعات: موسیقی
خارِج اَزْ آہنْگ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (موسیقی) بے سرا، غیر موزوں، خلاف ضابطہ و اصول
شعر
نوائے نغمہ بھی ہیں سوز و ساز سے خالی
فغاں بھی خارج از آہنگ لگ رہی ہے مجھے
English meaning of KHaarij-az-aaha.ng
Persian, Arabic - Adjective
- out of tune or rhythm, disharmonious, unmusical
ख़ारिज-अज़-आहंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो बात बिना इरादे के हो, जो स्वर स्थान से विचलित हो, बेसूरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خارِج اَزْ آہنْگ)
خارِج اَزْ آہنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔