تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو" کے متعقلہ نتائج

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو کے معانیدیکھیے

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

khaarii ku.nve.n par Dol Daal de.nge , bharo aur piyoखारी कुँवें पर डोल डाल देंगे, भरो और पियो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو کے اردو معانی

  • غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

Urdu meaning of khaarii ku.nve.n par Dol Daal de.nge , bharo aur piyo

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib aadamii apnii beTii ke byaah kii nisbat kahaa kartaa hai ki denaa lenaa to kujaa mujhko paanii pilaane tak ka maqduur nahii.n hai, nihaayat Gariib huu.n

खारी कुँवें पर डोल डाल देंगे, भरो और पियो के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब आदमी अपनी बेटी के ब्याह की निसबत कहा करता है कि देना लेना तो कुजा मुझको पानी पिलाने तक का मक़दूर नहीं है, निहायत ग़रीब हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْکِیل

شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا

تَشْکِیلِیَہ

رک : تشکیلیات نیز وہ مخصوص شکل جن سے چینی زبان کی ابجد بنتی ہے .

تَشْکِیلات

تشکیل (رک) کی جمع .

تَشْکِیلِیاتی

تشکیلیات (رک) سے منسوب .

تَشْکِیلِیات

(لسانیات) وہ علم جس میں شکلوں کی تبدیلی سے بحث کی جانے، زبان کے مطالعے کا وہ اہم شعبہ جس میں لفظوں کی تشکیل سے بحث کی جاتی ہے .

تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل

(لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا، موجودہ الفاظ کی تصریف و اشتقاق سے لئے لفظ بنانا .

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

تَشْکِیلِ سِیرَت

(لفظاً) سیرت کا شکل پذیر ہونا، (نفسیات) ذہن کی نشوونما.

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

طَرِیقَۂ تَشْکِیل

شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone