تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاردار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاردار کے معانیدیکھیے
خاردار کے اردو معانی
صفت
- کانٹوں والا، جس میں کانٹے لگے ہوں
- نوکیلا، چبھنے یا چبھانے والا، ایذا پہنچانے والا، دکھ دینے والا
- مشکل، دشوار، الجھا ہوا، پیچیدہ، تکلیف دہ، ایذا رساں
- داڑھی والا، وہ لڑکا جس کے داڑھی نکل آئی ہو
- بپھرا ہوا، خشمگین، ناراض، ذراسی بات پر بگڑ جانے والا
شعر
وہ کھیت کھیت رہیں جن کی خار دار صفیں
انہی میں پھول تھے دو چار پھول کیا کرتے
بھٹک رہا ہوں ابھی خار دار صحرا میں
مگر مزاج گلستاں سے روشناس ہوں میں
وہ پودے جن کے سراپے بڑے ملائم تھے
ہمارے دیکھتے لمحوں میں خار دار ہوئے
English meaning of KHaardaar
ख़ारदार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاردار)
خاردار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔