تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خار خَسک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خار خَسک کے معانیدیکھیے
خار خَسک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یہ ایک پودے کا خاردار پھل ہے، جو دانہ نخود کے برابر اور سہ گوشہ ہوتا ہے اور تینوں گوشوں پر خار ہوتے ہیں، بُوٹی بیلدار اور اس کے پتے چنے کے پتوں سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے اور پھول چھوٹے چھوٹے زرد رن٘گ کے ہوتے ہیں، خارِ کلاں، گھوکھرو
English meaning of KHaar-KHasak
Noun, Masculine
- Bindii, Goghru, Tribulus Terrestris
ख़ार-ख़सक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गोखरू, गोक्षुर
- ये एक पौदे का ख़ारदार फल है जो दाना नख़ूद के बराबर और सहि गोशा होता है और तीनों गोशों पुर ख़ार होते हैं, बूओटी बेलदार और इस के पत्ते चने के पत्तों से मुशाबेह लेकिन उन से छोटे और फूल छोटे छोटे ज़र्द रंग के होते हैं, ख़ार-ए-कलां, घो ख़िरव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خار خَسک)
خار خَسک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔