تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خار ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خار ہونا کے معانیدیکھیے

خار ہونا

KHaar honaaख़ार होना

محاورہ

مادہ: کھار

Roman

خار ہونا کے اردو معانی

  • بہت برا لگنا، بہت ناگوار گزرنا، کھٹکنا

    مثال حسن اللہ کو اس شادی کی بڑی خار تھی۔

  • حسد ہونا، جلن ہونا

    مثال معلوم ہوتا ہے کہ کوئی باغی آیا، اسے باغ کو دیکھ کر خار ہوا۔

Urdu meaning of KHaar honaa

Roman

  • bahut buraa lagnaa, bahut naagavaar guzarnaa, khaTakna
  • hasad honaa, jalan honaa

English meaning of KHaar honaa

  • be a thorn in one's flesh (or side), be an eyesore, be hated

ख़ार होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बुरा लगना, बहुत अप्रिय होना, खटकना

    उदाहरण हसनुल्लाह को उसकी शदी बड़ी ख़ार थी।

  • हसद होना, जलन होना, ईर्ष्या होना

    उदाहरण मालूम होता है कोई बाग़ी आया है, उसे बाग़ को देख कर ख़ार हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

قَصْبَہ

چھوٹا شہر، بڑا گاؤں

قَصْباتی

۱. قصے کا رہنے والا ، قصبے سے متعلق ، قصبے کا ، دیہاتی.

قَصْبات

چھوٹے شہر، بڑے گان٘و

قَصْباتی رَن٘گ

دیہاتی انداز.

قَصْباتی کُھرْپا ہے

بڑا متفنی خود مطلبیہ ہے.

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone