تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خار راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خار راہ کے معانیدیکھیے
خار راہ کے اردو معانی
- تکلیف یا ایذا دینے والی چیز، کانٹے جو رستے میں ہوں، راستے کا کانٹا، رکاوٹ، ایسی چیز جو راستے میں رکاوٹ بنے، تکلیف دے وغیرہ
شعر
رہ تلاش میں آیا نہ چین ہم کو مہرؔ
کہ خار راہ تھے تلووں پہ خار کھائے ہوئے
الفت کی راہ کر کے زمانے پہ آشکار
احسنؔ میں خار راہ ہٹاتا چلا گیا
قدم کو فیض جنوں سے وہ حوصلہ ہے نصیب
جو خار راہ کو بھی شمع رہ گزار کرے
English meaning of KHaar-e-raah
- thorn in the road, an obstacle
ख़ार-ए-राह के हिंदी अर्थ
- पथ का काँटा, रुकावट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خار راہ)
خار راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔