تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خار بَنْد" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خار بَنْد کے معانیدیکھیے

خار بَنْد

KHaar-bandख़ार-बंद

اصل: فارسی

وزن : 2121

خار بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. خار بست ؛ کن٘ٹیلی باڑھ.
  • ۲. باڑھ بنانے والا ، کان٘ٹوں کے حصار بنانے والا ، محافظ ، نگراں.

English meaning of KHaar-band

Noun, Masculine

  • barbed fence, preserved, a reserve, one who makes barbed fences

ख़ार-बंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कंटीली बाड़, कंटीली बाड़ बनाने वाला, संरक्षक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خار بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خار بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone