تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانْساماں" کے متعقلہ نتائج

اِصْرار

(لفظاً) کسی فعل یا قول پر استقامت، (مراداً) ضد اور ہٹ، کسی بات پر اڑے رہنا، کوئی کام یا بات باربار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خانْساماں کے معانیدیکھیے

خانْساماں

KHaansaamaa.nख़ानसामाँ

اصل: فارسی

وزن : 2122

Roman

خانْساماں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • داروغہ یا مہتمم (کسی بڑے گھرانے یا ریاست کا) میر سامان، شاہی محل کا میر
  • کھانا پکانے والا، باورچی
  • انگریزی وضع سے لوگوں کو کھانا کھلانے والا، خدمات گار، کھانے کی میز لگانے والا، بیرا

Urdu meaning of KHaansaamaa.n

Roman

  • daaroga ya muhtamim (kisii ba.De gharaane ya riyaasat ka) miir saamaan, shaahii mahl ka miir
  • khaanaa pakaane vaala, baavarchii
  • angrezii vazaa se logo.n ko khaanaa khilaane vaala, Khidmaat gaar, khaane kii mez lagaane vaala, biiraa

English meaning of KHaansaamaa.n

Noun, Masculine

  • master of the stores, majordomo
  • cook, chef
  • butler, steward, a house steward

ख़ानसामाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजा या नवाबों के महल में रसोई का काम करने वाला; खाना बनाने वाला; बावर्ची; रसोइया
  • भंडारी।
  • रसोईया, खाना पकाने वाला, बावर्ची, शेफ़, सामान का मालिक या रखवाला, खाने की मेज़ या दस्तर-ख्वान का प्रबंध करनेवाला, अंग्रेज़ी तरज़ से लोगों को खाना खिलाने वाला ख़िदमात गार, खाने की मेज़ लगाने वाला, बेरा
  • दारोगा या मुहतमिम (किसी बड़े घराने या घर का सामान करने वाला) मीर सामान, शाही महल का मीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْرار

(لفظاً) کسی فعل یا قول پر استقامت، (مراداً) ضد اور ہٹ، کسی بات پر اڑے رہنا، کوئی کام یا بات باربار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانْساماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانْساماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone