تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے" کے متعقلہ نتائج

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسودہ دل

جسے مکمل اطمینان حاصل ہو، جس کا من بھرا ہوا ہو، جسے مکمل آسودگی حاصل ہو

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَۂ عَمَل

comforted by action

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

آسُودَۂ مَتاعِ کَرَم

contented with the bestowment of mercy

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

دال روٹی سے آسُودہ

رک : دال روٹی سے خُوش

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے کے معانیدیکھیے

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

khaane ko na mile, KHair, par nashe ko mileखाने को न मिले, ख़ैर, पर नशे को मिले

ضرب المثل

Roman

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے کے اردو معانی

  • نشے کے عادی شخص کو کھانے کی اتنی پرواہ نہیں ہوتی مگر نشے کے بغیر نہیں رہ سکتا
  • نشے کے عادی شخص کا کہنا کہ کھانے کو ملے نہ ملے لیکن نشہ کرنے کو ملنا چاہئے

Urdu meaning of khaane ko na mile, KHair, par nashe ko mile

Roman

  • nashe ke aadii shaKhs ko khaane kii itnii parvaah nahii.n hotii magar nashe ke bagair nahii.n rah saktaa
  • nashe ke aadii shaKhs ka kahnaa ki khaane ko mile na mile lekin nasha karne ko milnaa chaahii.e

खाने को न मिले, ख़ैर, पर नशे को मिले के हिंदी अर्थ

  • मादक द्रव्यों का व्यसनी व्यक्ति भोजन की अधिक परवाह नहीं करता परंतु मादक द्रव्यों के बिना नहीं रह सकता
  • नशेल्ची का कहना कि जल-पान को कुछ मिले न मिले परन्तु नशा करने को मिलना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسودہ دل

جسے مکمل اطمینان حاصل ہو، جس کا من بھرا ہوا ہو، جسے مکمل آسودگی حاصل ہو

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَۂ عَمَل

comforted by action

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

آسُودَۂ مَتاعِ کَرَم

contented with the bestowment of mercy

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

دال روٹی سے آسُودہ

رک : دال روٹی سے خُوش

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانے کو نَہ مِلے، خَیر، پَر نَشے کو مِلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone