تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو" کے متعقلہ نتائج

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو کے معانیدیکھیے

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

khaanaa vahaa.n khaa.o to paanii yahaa.n piyoखाना वहाँ खाओ तो पानी यहाँ पियो

نیز : کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو, کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو, کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِینا, روٹی وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

ضرب المثل

Roman

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو کے اردو معانی

  • جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں
  • جس قدر جلد ممکن ہو سکے چلے آؤ
  • جلدی لوٹنا، فوراً چلے آؤ، بہت جلد پہنچو، ترت آ جاؤ، ذرا بھی دیر نہ کرو، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو
  • ودیش سے کسی کو جلدی بلانا ہو تب لکھتے ہیں
  • کسی ضروری کام کی خبر لانے کے لیے کسی کو بھیجا جائے تو اس سے بھی کہا جاتا ہے

    مثال شرف کھانا وہاں کھاؤ یہاں پانی پیو آ کے، یہ مژدہ مجھکو یارب یار کی تحریر میں آئے (۱۸۷۰ ، شرف (آغا حجو) ، د ، ۲۴۸) خط لکھا اور تاکید کے ساتھ کہا کہ کھانا وہاں کھاؤ تو پانی یہاں پیو (۱۹۲۹ ، خمارِ عیش ، ۷۷)

Urdu meaning of khaanaa vahaa.n khaa.o to paanii yahaa.n piyo

Roman

  • jald vaapis aane kii taakiid ke mauqaa par bolte hai.n
  • jis qadar jald mumkin ho sake chale aa.o
  • jaldii lauTnaa, fauran chale aa.o, bahut jald pahuncho, turat aa jaa.o, zaraa bhii der na karo, jis haalat me.n ho usii haalat me.n chal do
  • videsh se kisii ko jaldii bulaanaa ho tab likhte hai.n
  • kisii zaruurii kaam kii Khabar laane ke li.e kisii ko bheja jaaye to is se bhii kahaa jaataa hai

English meaning of khaanaa vahaa.n khaa.o to paanii yahaa.n piyo

  • come immediately, return quickly, waste no time there

खाना वहाँ खाओ तो पानी यहाँ पियो के हिंदी अर्थ

  • जल्द वापस आने के लिए बल देते समय बोलते हैं
  • जितनी जल्द हो सके चले आओ
  • जल्दी लौटना, फ़ौरन चले आओ, बहुत जल्द पहुंचो, तुरत आ जाओ, ज़रा भी देर न करो, जिस हालत में हो उसी हालत में चल दो
  • विदेश से किसी को जल्दी बुलाना हो तब लिखते हैं
  • किसी ज़रूरी काम की ख़बर लाने के लिए किसी को भेजा जाए तो उससे भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone