تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا شراکت رہنا فراغت" کے متعقلہ نتائج

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّھا مارنا

۔قہقہہ مارنا۔

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھا اُڑانا

ہنسی اُڑانا، مزاح کرنا، تضحیک کرنا

ٹَھٹّھا مِزاج

ٹھٹھول، مسخرا، ظریف، خوش طبع

ہَنسی ٹَھٹّھا

ہنسی کھیل

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا شراکت رہنا فراغت کے معانیدیکھیے

کھانا شراکت رہنا فراغت

khaanaa shiraakat rahnaa faraaGatखाना शिराकत रहना फ़राग़त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانا شراکت رہنا فراغت کے اردو معانی

  • یاروں دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا اچھا ہے، مگر رہنا اکیلا ہی چاہئے

Urdu meaning of khaanaa shiraakat rahnaa faraaGat

  • Roman
  • Urdu

  • yaaro.n dosto.n ke saath baiTh kar khaanaa achchhaa hai, magar rahnaa akelaa hii chaahii.e

खाना शिराकत रहना फ़राग़त के हिंदी अर्थ

  • यारों दोस्तों के साथ बैठ कर खाना अच्छा है, मगर रहना अकेला ही चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَھٹّھا

قہقہہ مار کر ہنسنا، بہت زور سے ہنسنا، ٹھہاکا

ٹَھٹّھا کَرنا

۔ہنسنا۔ چُہل کرنا۔ تمسخر کرنا۔

ٹَھٹّھا مارنا

۔قہقہہ مارنا۔

ٹَھٹّھا لَگانا

۔۱۔ قہقہہ مارنا۔ ۲۔(کنایۃً)۔ تسمخر کرنا۔

ٹَھٹّھا اُڑانا

ہنسی اُڑانا، مزاح کرنا، تضحیک کرنا

ٹَھٹّھا مِزاج

ٹھٹھول، مسخرا، ظریف، خوش طبع

ہَنسی ٹَھٹّھا

ہنسی کھیل

بِھیڑ نَہ ٹَھٹّھا مار نُہَٹا

نہ مجمع ، نہ موقع ، بے محل بات کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، خواہ مخواہ لڑنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں.

سُوکھا ٹَھٹّھا

بے مقصد ، بے محل یا بیکار ہن٘سی ، طنزیہ ہن٘سی ۔

بُوڑھی بَکری ہُنڈار سے ٹَھٹّھا

ناطاقتی کے باوجود طاقتور سے الجھتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا شراکت رہنا فراغت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا شراکت رہنا فراغت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone