تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت" کے متعقلہ نتائج

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسمانی قہر

خدا کا قہر

آسمانی باپ

خداوند عالم، اللہ

آسْمانی رَنْگ

نیلگوں، آسمان كے رنگ سے مشابہ، نیلا

آسمانی غضب

خدا کا غضب

آسْمانی آگ

وہ آگ جو آتشی شیشے كو آفتاب كے بالمقابل لانے سے پیدا ہوجاتی ہے۔

آسْمانی گَرْد

شہاب كے بكھرے ہوئے ذرّات۔

آسمانی فرمان

حکم الٰہی

آسْمانی كِتاب

خدا كی طرف سے كسی نبی پر وحی كے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات كا مجموعہ، خدا كی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو كسی صاحب شریعت رسول كے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں كتابوں كے سوا بعض دوسری قوموں كی ان كتابوں میں سے ہر ایک جنھیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال كرتی ہیں

آسْمانی لائن

(فوج) پہاڑی وغیرہ كا خاكہ جو آسمان كو پس منظر بناكر دیكھا جائے، خط فلكی، انگریزی: Sky line

آسْمانی دَھکّا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

آسْمانی بَلا

ازغیبی مصیبت، ناگہانی آفت، قہر الٰہی

آسْمانی زبان

(ہندو) سنسكرت۔

آسْمانی تِیر

آسمان كی طرف چھوڑا جانے والا تیر، ہوائی تكا

آسْمانی آفَت

وہ بلا یا مصیبت جو آسمان یا قضا سے نازل ہو، ناگہانی مصیبت، بلائے ناگہانی، قہر خداوندی، خدائی عذاب

آسْمانی تَھپیڑا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

آسْمانی پِلانا

بھنگ یا تاڑی پلانا، نشہ پلانا،

آسمانی گولا پڑںا

سخت قہر الٰہی نازل ہونا

آسْمانی گولا

آتشبازی: بارود كا وہ گولا جو فضا میں جا كر پھٹتا ہے اور اس میں سے مختلف قسم كے پھول وغیرہ نكلتے ہیں

آسْمانی ڈھیلا

وہ ناگہانی آفت جس سے مفر نہ ہو، قدرت کی طرف سے سرزنش یا تنبیہ، غیبی مار، غیبی صدمہ، آسمانی تھپیڑا

آفت آسمانی

ایسی مصیبت جو انسان کے اختیار نہ ہو، ناگہانی تکلیف

تائید آسمانی

آسمانی مدد، غیبی مدد، نصرت الٰہی، خدائی مدد، بے ساختہ ایسی بات ہو جانا جس سے کسی مشکل کام میں کامیابی حاصل ہو جائے

نُفُوسِ آسْمانی

آسمانی نفس ؛ مراد : روحیں ۔

کِتابِ آسمانی

۔کتاب الٰہی۔ (ف) مونث۔ وہ کتاب جو خدا تعالیٰ کی طرف سے کسی پیغمبر کے وسیلہ سے نازل ہوئی ہے۔ توریت۔ انجیل۔ زبور۔ قرآن شریف آسمانی کتابیں ہیں۔

صُحُفِ آسْمانی

آسمَانی کتابیں، وہ کتابیں جو خدا کی طرف سے نازل ہوئی ہیں.

کُتُبِ آسْمانی

انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .

چَراغِ آسْمانی

آسمانی بجلی، صاعقہ

آفاتِ آسْمانی

وہ بلائیں جو آسمان یا فضا سے نازل ہوں

نِیم آسمانی

آسمان سے منسوب یا متعلق ، تھوڑا سا آسمانی ، نیم روحانی ، نیم مقدس ، آدھا آسمانی ، آدھا روحانی ۔

قَہْرِ آسْمانی

بلائے آسمانی

چَھتْری آسْمانی

(کہار) بلندی پر کوئی بوجھ یا چھتری.

صَحِیفَۂ آسْمانی

رک: صحیفۂ الہامی.

وَحیِ آسمانی

رک : وحی معنی نمبر ۱ ، آسمانی کلام ، کلام اللہ ۔

بَلائے آسْمانی

ناگہانی آفت، وہ مصیبت جس کا گمان نہ ہو، آسمانی قہر

دَورِ آسْمانی

گردشِ زمانہ

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں

قحط اور طُغیانی خُدا کے حکم سے ہوتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت کے معانیدیکھیے

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

khaanaa sharaakat, rahnaa faraaGatखाना शराकत, रहना फ़राग़त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت کے اردو معانی

  • مل جل کر رہو مگر حساب ٹھیک رکھو
  • کھانا دوست احباب کے ساتھ مل کر کھائے مگر رہے اکیلا

Urdu meaning of khaanaa sharaakat, rahnaa faraaGat

  • Roman
  • Urdu

  • mil jal kar raho magar hisaab Thiik rakhuu
  • khaanaa dost ahbaab ke saath mil kar khaa.e magar rahe akelaa

खाना शराकत, रहना फ़राग़त के हिंदी अर्थ

  • खाना दोस्त के साथ मिलकर खाए मगर रहे अकेला
  • खाना मित्रों के साथ मिल कर खाए परंतु रहे अकेला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسمانی قہر

خدا کا قہر

آسمانی باپ

خداوند عالم، اللہ

آسْمانی رَنْگ

نیلگوں، آسمان كے رنگ سے مشابہ، نیلا

آسمانی غضب

خدا کا غضب

آسْمانی آگ

وہ آگ جو آتشی شیشے كو آفتاب كے بالمقابل لانے سے پیدا ہوجاتی ہے۔

آسْمانی گَرْد

شہاب كے بكھرے ہوئے ذرّات۔

آسمانی فرمان

حکم الٰہی

آسْمانی كِتاب

خدا كی طرف سے كسی نبی پر وحی كے ذریعے نازل ہونے والے پیغامات كا مجموعہ، خدا كی طرف سے بھیجا ہوا صحیفہ جو كسی صاحب شریعت رسول كے لیے آیا ہو، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک میں سے ہر ایک، ان چاروں كتابوں كے سوا بعض دوسری قوموں كی ان كتابوں میں سے ہر ایک جنھیں وہ آسمان سے اترا ہوا خیال كرتی ہیں

آسْمانی لائن

(فوج) پہاڑی وغیرہ كا خاكہ جو آسمان كو پس منظر بناكر دیكھا جائے، خط فلكی، انگریزی: Sky line

آسْمانی دَھکّا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

آسْمانی بَلا

ازغیبی مصیبت، ناگہانی آفت، قہر الٰہی

آسْمانی زبان

(ہندو) سنسكرت۔

آسْمانی تِیر

آسمان كی طرف چھوڑا جانے والا تیر، ہوائی تكا

آسْمانی آفَت

وہ بلا یا مصیبت جو آسمان یا قضا سے نازل ہو، ناگہانی مصیبت، بلائے ناگہانی، قہر خداوندی، خدائی عذاب

آسْمانی تَھپیڑا

غیبی صدمہ، ناگہانی آفت جس سے مفرنہ ہو، قدرت كی طرف سے سرزش یا تنبیہ، غیبی مار، آسمانی ڈھیلا

آسْمانی پِلانا

بھنگ یا تاڑی پلانا، نشہ پلانا،

آسمانی گولا پڑںا

سخت قہر الٰہی نازل ہونا

آسْمانی گولا

آتشبازی: بارود كا وہ گولا جو فضا میں جا كر پھٹتا ہے اور اس میں سے مختلف قسم كے پھول وغیرہ نكلتے ہیں

آسْمانی ڈھیلا

وہ ناگہانی آفت جس سے مفر نہ ہو، قدرت کی طرف سے سرزنش یا تنبیہ، غیبی مار، غیبی صدمہ، آسمانی تھپیڑا

آفت آسمانی

ایسی مصیبت جو انسان کے اختیار نہ ہو، ناگہانی تکلیف

تائید آسمانی

آسمانی مدد، غیبی مدد، نصرت الٰہی، خدائی مدد، بے ساختہ ایسی بات ہو جانا جس سے کسی مشکل کام میں کامیابی حاصل ہو جائے

نُفُوسِ آسْمانی

آسمانی نفس ؛ مراد : روحیں ۔

کِتابِ آسمانی

۔کتاب الٰہی۔ (ف) مونث۔ وہ کتاب جو خدا تعالیٰ کی طرف سے کسی پیغمبر کے وسیلہ سے نازل ہوئی ہے۔ توریت۔ انجیل۔ زبور۔ قرآن شریف آسمانی کتابیں ہیں۔

صُحُفِ آسْمانی

آسمَانی کتابیں، وہ کتابیں جو خدا کی طرف سے نازل ہوئی ہیں.

کُتُبِ آسْمانی

انبیا پر نازل شدہ صحیفے اور کتابیں ، آسمان سے وحی کی صورت میں اُتری ہوئی کتابیں ، رک : کتبِ اربعہ .

چَراغِ آسْمانی

آسمانی بجلی، صاعقہ

آفاتِ آسْمانی

وہ بلائیں جو آسمان یا فضا سے نازل ہوں

نِیم آسمانی

آسمان سے منسوب یا متعلق ، تھوڑا سا آسمانی ، نیم روحانی ، نیم مقدس ، آدھا آسمانی ، آدھا روحانی ۔

قَہْرِ آسْمانی

بلائے آسمانی

چَھتْری آسْمانی

(کہار) بلندی پر کوئی بوجھ یا چھتری.

صَحِیفَۂ آسْمانی

رک: صحیفۂ الہامی.

وَحیِ آسمانی

رک : وحی معنی نمبر ۱ ، آسمانی کلام ، کلام اللہ ۔

بَلائے آسْمانی

ناگہانی آفت، وہ مصیبت جس کا گمان نہ ہو، آسمانی قہر

دَورِ آسْمانی

گردشِ زمانہ

سَکھار دَکھار آسْمانی فَرْمان ہَیں

قحط اور طُغیانی خُدا کے حکم سے ہوتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone