تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا" کے متعقلہ نتائج

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا کے معانیدیکھیے

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

khaanaa khaa kar a.ng.Daa.ii le.n to khaayaa piyaa kutte ke peT me.n chalaa jaa.egaaखाना खा कर अंगड़ाई लें तो खाया पिया कुत्ते के पेट में चला जाएगा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا کے اردو معانی

  • عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

Urdu meaning of khaanaa khaa kar a.ng.Daa.ii le.n to khaayaa piyaa kutte ke peT me.n chalaa jaa.egaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ka vahm hai, khaane ke baad ang.Daa.ii se rokne ke li.e kahtii hai.n taaki bachche kha kar fauran na sau jaa.e.n

खाना खा कर अंगड़ाई लें तो खाया पिया कुत्ते के पेट में चला जाएगा के हिंदी अर्थ

  • औरतों का वहम है, खाने के बाद अंगड़ाई से रोकने के लिए कहती हैं ताकि बच्चे खा कर फ़ौरन ना सौ जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone