تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ زاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ زاد کے معانیدیکھیے
خانَہ زاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ
- لونڈی غلاموں کی اولاد، غلام زادہ، غلام
- انکسار کے طور پر بات کرنے والا اپنے لیے یہ لفظ استعمال کرتا ہے، خادم، خاکسار، حقیر وناچیز
- اسیر قیدی، معتقد، مرید
- ماتحت، قبضہ میں، مسخر
- لے پالک بچہ
- (مراد) اردو زبان
- محکوم، حکومت وقت کے غلام، زیر نگیں رعایا
- وہ غلام سپاہی جو حکومت کے لیے کرایہ کے فوجیوں کا کام کریں
- خود ساخت، گھڑی ہوئی
- لقب جو بادشاہ ملازمین اور متعلقین کو دیتے تھے
شعر
تخلیق شعر جہد مسلسل وہ خانہ زاد
ایک ایک لفظ در پہ محاذ گراں مجھے
رونقیں آبادیاں کیا کیا چمن کی یاد ہیں
بوئے گل کی طرح ہم گلشن کے خانہ زاد ہیں
English meaning of KHaana-zaad
ख़ाना-ज़ाद के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ زاد)
خانَہ زاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔