تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ زاد" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِماد

تکیہ، بھروسہ، یقین، اعتبار، ساکھ

اِعْتِمادی

بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو

اِعْتِمادوں

اِعْتِماد کا ووٹ

اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)

اِعْتِمادُاُلدَّولَہ

(لفظاً) جس پر حکومت کو اعتماد اور بھروسا ہو

اِعْتِمادِ دِل

دل کا بھروسہ، کسی کے قلب میں کسی کا یقین اور بھروسہ

اِعْتِمادِ روز

اِعْتِمادِ عَقْل

اِعْتِمادِ بَہار

اِعْتِمادِ نَجات

نجات کا اعتماد، نجات کا بھروسہ، آزادی کا بھروسہ، چھٹکارے کی امید

اِعْتِمادِ باہَمی

باہمی بھروسہ، اعتبار

اِعْتِمادِ اَثَرْ

اِعْتِمادِ حُسْن

اِعْتِمادِ ذاتی

اِعْتِمادِ وَفا

اِعْتِمادِ سَفَر

اِعْتِمادِ مُحَبَّت

محبت پر یقین، پیار کا اعتماد، چاہت پر بھروسہ

اِعْتِمادِ شَبْنَم

اِعْتِمادِ وَفا داری

اِعْتِمادِ لَذَّتِ آزار

اِعْتِمادِ ہَمْ قَدَمی

اِعْتِمادِ سَحَرِ نِگاہی

اِعْتِمادِ مَشْقِ سِیاسَتْ

اِعْتِمادِ دوستیٔ جِسْم و جاں

جسم اور روح کے مابین دوستی پر بھروسہ، جسم اور روح کی دوستی پر بھروسہ

بَد اِعْتِماد

ناقابل اعتبار شخص، جس پر بھروسہ نہ کیا جائے، جو وعدہ پورا نہ کرے، جھوٹا، جیسے: بد اعتماد تاجر کا کاروبار ترقی نہیں کرسکتا

بے اِعْتِماد

ناقابل اعتبار شخص، جس پر بھروسہ نہ کیا جاسکے، جو وعدہ پورا نہ کرے، جھوٹا

قابِلِ اِعْتِماد

معتبر، لائق اعتماد، قابِل اعتبار، جس پر اعتبار کیا جا سکے، بھروسے کے لائق

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ زاد کے معانیدیکھیے

خانَہ زاد

KHaana-zaadख़ाना-ज़ाद

اصل: فارسی

وزن : 2221

خانَہ زاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ
  • لونڈی غلاموں کی اولاد، غلام زادہ، غلام
  • انکسار کے طور پر بات کرنے والا اپنے لیے یہ لفظ استعمال کرتا ہے، خادم، خاکسار، حقیر وناچیز
  • اسیر قیدی، معتقد، مرید
  • ماتحت، قبضہ میں، مسخر
  • لے پالک بچہ
  • (مراد) اردو زبان
  • محکوم، حکومت وقت کے غلام، زیر نگیں رعایا
  • وہ غلام سپاہی جو حکومت کے لیے کرایہ کے فوجیوں کا کام کریں
  • خود ساخت، گھڑی ہوئی
  • لقب جو بادشاہ ملازمین اور متعلقین کو دیتے تھے

شعر

English meaning of KHaana-zaad

Noun, Masculine

  • person brought up in the house
  • child of a servant or slave,
  • captive
  • cages
  • enslaved
  • step son
  • Urdu language
  • child

ख़ाना-ज़ाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घर में उत्पन्न, घर का पैदा हुआ, घर की लौंडी से उत्पन्न, दासीपुत्र, इस शब्द का प्रयोग वक्ता अपने लिए भी करता है, लौंडी गुलामों की औलाद, ग़ुलाम ज़ादा, ग़ुलाम, वो ग़ुलाम सिपाही जो हुकूमत के लिए किराया के फ़ौजीयों का काम करें, असीर, बंदी, क़ैदी, मुरीद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ زاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ زاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone