تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ وِیراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ وِیراں کے معانیدیکھیے
خانَہ وِیراں کے اردو معانی
صفت، واحد
- خانہ برباد
شعر
تجھ سے اے درد ہے قصر دل ویراں آباد
کیا سرافراز کیا خانہ ویراں آباد
گھر سے بھی واقف نہیں اس کے کہ جس کے واسطے
بیٹھے ہیں گھر بار ہم سب خانہ ویراں چھوڑ کر
اس دل کی تباہی پہ پشیماں ہو اگر تم
اس خانہ ویراں کو بسا کیوں نہیں دیتے
English meaning of KHaana-viiraa.n
Adjective, Singular
- deserted house
ख़ाना-वीराँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- ख़ानाबरबाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ وِیراں)
خانَہ وِیراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔