تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ خَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ خَراب کے معانیدیکھیے
خانَہ خَراب کے اردو معانی
صفت
- بد قسمت، بد شگون
- فسادی، شریر، برا، آوارہ گرد
شعر
کوچۂ عشق میں نکل آیا
جس کو خانہ خراب ہونا تھا
رند مشرب کوئی بیخودؔ سا نہ ہوگا واللہ
پی کے مسجد ہی میں یہ خانہ خراب آتا ہے
میں جو بولا کہا کہ یہ آواز
اسی خانہ خراب کی سی ہے
English meaning of KHaana-KHaraab
Adjective
- ruined, miserable
- wretch, good-for-nothing fellow
ख़ाना-ख़राब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका घरबार और धन आदि सब नष्ट हो गया हो, अभागा, भाग्यहीन, बदनसीब, फ़सादी, बुरा, आवारा, हरजाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ خَراب)
خانَہ خَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔