تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ جَنْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ جَنْگی کے معانیدیکھیے
خانَہ جَنْگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اندرون ملک اہل وطن کی لڑائی جو حکومت وقت کے خلاف ہو، ایک ہی ملک کے شہریوں کے مابین جنگ
- ذرا ذرا سی بات پر باہمی لڑائی، آپس کا فساد
- گھریلو اختلاف
شعر
تمہیں تو ہے اپنے بانکپن میں یہ شوق لڑنے کا خانہ جنگی
کہ گھر سے باہر نکلتے ہو جب تو ہاتھ میں لے کے سیف ننگی
ہے یہی جی میں کہ ہم سب خانہ جنگی میں مریں
ملک پہ مٹنے کی خاطر خانداں کوئی نہ ہو
بتائیں برہمن اور شیخ ان کی خانہ جنگی میں
خدا خانے پہ کیا بیتی صنم خانے پہ کیا گزری
English meaning of KHaana-ja.ngii
Noun, Feminine
- civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
- dispute, bickering, skirmish, affray
- domestic or family quarrels
ख़ाना-जंगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी देश के भीतर की आपसी लड़ाई, गृह-युद्ध
- अंतर्विग्रह, आंतरिक विग्रह
- घरेलू या पारिवारिक झगड़े
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ جَنْگی)
خانَہ جَنْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔