تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ دامادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ دامادی کے معانیدیکھیے
خانَہ دامادی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کس مرد کا شادی کے بعد سسرال میں رہائش اختیار کرنا
- داماد سے سسرال میں رہنے کی شرط پر شادی کرنا
شعر
بتا شرافت دنیا بتا کہ کھل جائے
کرے گا کب تلک اس دل میں خانہ دامادی
باپ دادا کے ہی نسخے میں ہے اپنی بھی شفا
ہم کو دیرینہ تعلق خانہ دامادی سے ہے
English meaning of KHaana-daamaadii
Noun, Feminine
- son-in-law leaving his home and staying in his wife's maternal home
ख़ाना-दामादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दामाद का अपना घर छोड़ कर सुसराल में रहना
- दामाद से ससुराल में रहने की शर्त पर शादी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ دامادی)
خانَہ دامادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔