تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ بَرْبادی" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ بَرْبادی کے معانیدیکھیے

خانَہ بَرْبادی

KHaana-barbaadiiख़ाना-बरबादी

اصل: فارسی

وزن : 22222

جمع: خانہ بَرْبادِیاں

دیکھیے: خانَہ خَرابی

Roman

خانَہ بَرْبادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

شعر

Urdu meaning of KHaana-barbaadii

Roman

  • ghar kii tabaahii, biivii ka mar jaana, biivii ke marjaane par zyaadaa mustaamal hai

English meaning of KHaana-barbaadii

Noun, Feminine, Singular

  • destruction of a house or family, breaking up of a home, used to describe the death of wife

ख़ाना-बरबादी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • घर की तबाही, पत्नी की मृत्यु, पत्नी के मर जाने पर अधिक उपयुक्त है

خانَہ بَرْبادی کے مترادفات

خانَہ بَرْبادی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ بَرْبادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ بَرْبادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone