اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ بَرْباد کے معانیدیکھیے
خانَہ بَرْباد کے اردو معانی
صفت، واحد
- خانماں برباد .
شعر
درد کو پھر ہے مرے دل کی تلاش
خانہ برباد کو گھر یاد آیا
غم نے پھر دل کو جگایا ناصرؔ
خانہ برباد کہاں تھا پہلے
مست ان کو گماں میں رہنے دے
خانہ برباد ہیں گماں ان کے
English meaning of KHaana-barbaad
Adjective, Singular
- ruined house
ख़ाना-बर्बाद के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- खानःखराब’
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ بَرْباد)
خانَہ بَرْباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔