تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ بَرْ اَنْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ بَرْ اَنْداز کے معانیدیکھیے
خانَہ بَرْ اَنْداز کے اردو معانی
صفت
- گھر بار اجاڑ دینے والا، تباہ و برباد کرنے والا
- خرچیلا، مسرف، فضول خرچ
- (کنایۃً) معشوق
- مسافر
شعر
غمزہ و ناز و ادا مہر و وفا جور و جفا
سب کے سب خانہ بر انداز نظر آتے ہیں
ہے تجھے خانہ خرابی ہی اگر مد نظر
کیجیو اے فلک اس خانہ بر انداز سے رمز
کعبہ و دیر میں وہ خانہ برانداز کہاں
گردش کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے
English meaning of KHaana-bar-andaaz
Adjective
- destroyer
- spendthrift, prodigal
ख़ाना-बर-अंदाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घर को विनष्ट करने वाला, गृह-घातक, घर बार उजाड़ देने वाला, तबाह-ओ-बर्बाद करने वाला, अर्थात प्रेमी
- बहुत ज़्यादा ख़र्च करने वाला, ख़र्चीला, फ़ुज़ूल ख़र्च
- मुसाफ़िर, यात्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ بَرْ اَنْداز)
خانَہ بَرْ اَنْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔