تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ آباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ آباد کے معانیدیکھیے
خانَہ آباد کے اردو معانی
صفت
- شاد باد، خوش حال
- (مجازاً) محبوب
- کعبہ
شعر
ارے او خانہ آباد اتنی خوں ریزی یہ قتالی
کہ اک عاشق نہیں کوچہ ترا ویران سونا ہے
English meaning of KHaana-aabaad
Adjective
- inhabitant, a happy habitat, flourishing, prosperous, may your house flourish!
ख़ाना-आबाद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक दुआ जिसका अर्थ है घर में ख़ुशहाली रहे, एक आशीर्वाद, घर आबाद रहे, घर बसा रहे
- (लाक्षणिक) प्रिय, महबूब
- काबा शरीफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ آباد)
خانَہ آباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔