تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی" کے متعقلہ نتائج

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی کے معانیدیکھیے

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

KHaan-e-KHaanaa.n kii kamaa.ii miyaa.n fahiim ne u.Daa.iiख़ान-ए-ख़ानाँ की कमाई मियाँ फ़हीम ने उड़ाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی کے اردو معانی

  • اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

Urdu meaning of KHaan-e-KHaanaa.n kii kamaa.ii miyaa.n fahiim ne u.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • is mahl par bolte hai.n jab paraayaa maal be dareG Kharch kiya jaaye, maale muft dil beraham

ख़ान-ए-ख़ानाँ की कमाई मियाँ फ़हीम ने उड़ाई के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर बोलते हैं जब पराया माल अंधाधुंध ख़र्च किया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَنانِی

عورت، زن

زَنانِی بولِی

عورتوں کی زبان، عورتوں کے ذریعہ استعمال میں لائی جانے والی بولی

زَنانِی زَبان

وہ زبان جو عورتوں کے لیے مخصوص ہو، وہ زبان جو صرف عورتیں بولتی ہوں

زَنانِی گاڑی

وہ گاڑی جس میں صرف عورتیں بیٹھیں

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

زَنانِی سَوارِی

ڈولی اور پالکی وغیرہ جس میں عورتیں بیٹھ کر آتی جاتی ہیں

زَنانِی دِیْوانِی

وہ مرد جو اپنے لِباس اور گفتگو اور حرکات و سکنات میں عورتوں سے مُشابہ ہو

زَنانِی ڈِیوْڑِھی

وہ ڈیوڑھی جس سے ہو کے زنان خانے میں داخل ہوتے ہیں، زنان خانے میں جانے کا راستہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone