تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ کے اردو معانی
- ۔مثال۔ بِطانہ۔ پوشیدہ چیز۔ منعم خاں۔ خاناناں کسیکو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا۔ پوشیدہ احسان کرنے پر بولتے ہیں۔
- کھانے میں کچھ چھپا ہونا ، بطانہ کہتے ہیں پگڑی کے بیچ کے حصے کو ، چون٘کہ کھانے میں بریانی یا چاول بھی مخروطی انداز سے اٹھے رہتے ہیں بیچ میں اشرفیاں وغیرہ رکھ دی جاتی تھیں بیرم خان خان خاناں جب کسی کو کھانا بھیجتا تو اس میں پوشیدہ طور پر اشرفیاں رکھ دیتا تھا ، جب کسی پر احسان کیا جائے اور اسے ظاہر نہ ہونے دیں تو اس موقع پر بولتے ہیں .
ख़ान-ए-ख़ानाँ खाने में बिताना के हिंदी अर्थ
- ۔मिसाल। बताना। पोशीदा चीज़। मुनइम ख़ां। खाना नां किसीको खाना भेजता तो इस में पोशीदा तौर पर अशर्फ़ियां रख देता। पोशीदा एहसान करने पर बोलते हैं
- खाने में कुछ छुपा होना, बताना कहते हैं पगड़ी के बीच के हिस्से को, चौंका खाने में बिरयानी या चावल भी मख़रूती अंदाज़ से उठे रहते हैं बीच में अशर्फ़ियां वग़ैरा रख दी जाती थीं बैरम ख़ान ख़ान-ए-ख़ानां जब किसी को खाना भेजता तो इस में पोशीदा तौर पर अशर्फ़ियां रख देता था, जब किसी पर एहसान किया जाये और उसे ज़ाहिर ना होने दें तो इस मौक़ा पर बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ)
خانِ خاناں کھانے میں بِطانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔