تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خان بَہادُر" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں خان بَہادُر کے معانیدیکھیے

خان بَہادُر

KHaan-bahaadurख़ान-बहादुर

اصل: فارسی

وزن : 21122

خان بَہادُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عزت کا خطاب جو گورنمٹ کی طرف سے دیا جاتا ہے
  • برطانوی دور حکومت کا خطاب جو ہندوستانی مسلمانوں اور پارسیوں کو دیا جاتا تھا، رائے بہادر
  • خان بہادر کا خطاب رکھنے والا، حکومت کی طرف سے خطاب یافتہ

English meaning of KHaan-bahaadur

Noun, Masculine

  • a honorary title which is offered from the government
  • honorific title conferred in British India on Muslim, Zoroastrians senior civil servants
  • one who achieve the title of Khan-Bahadur from Government

ख़ान-बहादुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सम्मानित उपाधि जो प्रशासन द्वारा दी जाती थी
  • भारत में ब्रिटिश सरकार की एक उपाधि जो मुसलमानों या पारसियों को दी जाती थी, राय बहादुर
  • ख़ान बहादुर की उपाधि रखने वाला, सरकार की तरफ़ से ख़िताब पाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خان بَہادُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خان بَہادُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone