تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خان بَہادُر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خان بَہادُر کے معانیدیکھیے
خان بَہادُر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ عزت کا خطاب جو گورنمٹ کی طرف سے دیا جاتا ہے
- برطانوی دور حکومت کا خطاب جو ہندوستانی مسلمانوں اور پارسیوں کو دیا جاتا تھا، رائے بہادر
- خان بہادر کا خطاب رکھنے والا، حکومت کی طرف سے خطاب یافتہ
English meaning of KHaan-bahaadur
Noun, Masculine
- a honorary title which is offered from the government
- honorific title conferred in British India on Muslim, Zoroastrians senior civil servants
- one who achieve the title of Khan-Bahadur from Government
ख़ान-बहादुर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह सम्मानित उपाधि जो प्रशासन द्वारा दी जाती थी
- भारत में ब्रिटिश सरकार की एक उपाधि जो मुसलमानों या पारसियों को दी जाती थी, राय बहादुर
- ख़ान बहादुर की उपाधि रखने वाला, सरकार की तरफ़ से ख़िताब पाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خان بَہادُر)
خان بَہادُر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔