تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خامُشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خامُشی کے معانیدیکھیے
خامُشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاموشی، سناٹا، سکوت
شعر
یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے
اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی
اور وہ سمجھے نہیں یہ خامشی کیا چیز ہے
چٹخ کے ٹوٹ گئی ہے تو بن گئی آواز
جو میرے سینہ میں اک روز خامشی ہوئی تھی
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
نکالے گئے اس کے معنی ہزار
عجب چیز تھی اک مری خامشی
English meaning of KHaamushii
Noun, Feminine
- silence, taciturnity
ख़ामुशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ामोशी, शांति, सन्नाटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خامُشی)
خامُشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔