تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَام طَبْع" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَام طَبْع کے معانیدیکھیے

خَام طَبْع

KHaam-tab'ख़ाम-तब'

وزن : 2121

دیکھیے: خام خَیال

Roman

خَام طَبْع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • خام خیال، بیودہ مزاج، پوچ خیال، توہم پرست، لغو مزاج، احمق، بیوقوف، وہمی

Urdu meaning of KHaam-tab'

  • KhaamaKhyaal, biivdaa mizaaj, poch Khyaal, to ham parast, laguu mizaaj, ahmaq, bevaquuf, vahmii

English meaning of KHaam-tab'

Persian, Arabic - Adjective

ख़ाम-तब' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • नासमझ, मंदमति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَام طَبْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَام طَبْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone