تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام خَیال" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خام خَیال کے معانیدیکھیے

خام خَیال

KHaam-KHayaalख़ाम-ख़याल

وزن : 21121

خام خَیال کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نا سمجھ ، وہمی، بے کار خیال، بےوقوف، جس کے خیالات اچھے نہ ہوں، غلط تصور، جو ٹھیک بات کو بھی غلط سمجھے

English meaning of KHaam-KHayaal

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • ill-thoughts

ख़ाम-ख़याल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यर्थ के विचार, ग़लत विचार, अनुचित अवधारणा, मूर्ख,बेवकूफ़, जिसकी विचारधारा ठीक न हो, जो ठीक बात को ग़लत समझे, कच्चा विचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone