تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام دَسْتِی" کے متعقلہ نتائج

مُعاہِد

غیر مسلم (یہودی، عیسائی وغیرہ) جو اسلامی حکومت کے ماتحت رہتا ہے اور شرط کے مطابق خراج دیتا ہے، باج گزار، ذمی

مُعاہِد لَہ

(قانون) وہ شحص جس کے واسطے کوئی عہد کیا گیا ہو ؛ معاہدے کو قبول کرنے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خام دَسْتِی کے معانیدیکھیے

خام دَسْتِی

KHaam-dastiiख़ाम-दस्ती

اصل: فارسی

وزن : 2122

خام دَسْتِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کام سے ناواقفیت، ناتجربہ کاری، اناڑی پن
  • بے اطمینان، نارضامندی
  • فضول خرچی

English meaning of KHaam-dastii

Noun, Feminine

ख़ाम-दस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काम का अनभ्यास, अनाड़ीपन, अननुभव
  • अशंतोष
  • फ़ुजूलख़र्ची, अपव्यय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام دَسْتِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام دَسْتِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone