تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام آمَدْنی" کے متعقلہ نتائج

بَیابان

صحرا، ریگستان، بے آب و گیاہ خطہ

بَیابانی

بیابان سے منسوب، جنْگل کا، جنگلی، جنْگل میں پھرنے پھرانے والا

بَیابان گَرد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابان قُدْس

بیت المقدس کا جنْگل

بَیابان نَوَرْد

جنْگلوں میں پھرنے والا، وہ شخص جس کا کہیں ٹھکانہ نہ ہو

بَیابانِ مَرْگ

وہ شخص جو غربت میں مرے اور اس کا کوئی پرسان حال نہ ہو، بیکسی اور کسمپرسی کی حالت میں مرنے والا.

ہُو کا بَیابان

سنسان اور ویران جگہ ۔

عَرُوسانِ بَیابان

لدوا اونٹ

جَنْگَل بَیابان

اردو، انگلش اور ہندی میں خام آمَدْنی کے معانیدیکھیے

خام آمَدْنی

KHaam-aamadniiख़ाम-आमदनी

وزن : 21222

خام آمَدْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کچّی آمدنی یا تحصیل، کل آمدنی جس میں سے خرچ وضع نہ کیا گیا ہو

English meaning of KHaam-aamadnii

Noun, Feminine

  • gross receipts or collections (of revenue)

ख़ाम-आमदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कच्ची आमदनी, कुल आमदनी जिस में से ख़र्च जोड़ा न गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام آمَدْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام آمَدْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone