تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خالِص" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خالِص کے معانیدیکھیے
خالِص کے اردو معانی
صفت
- جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہ ہو، کھرا، بے میل
- خصوصیت لئے ہوئے
- اصلاً (مقام یا خاندان کے اعتبار سے)
- پاک و صاف (لوثِ دنیاوی یا اغراض ذاتی سے)
- مخلص، بے غرض، بے لوث، پرخلوص
- محض، صرف
شعر
اوروں کے دکھ میں آنکھیں بھر آتی ہیں
ایسے آنسو خالص سچے ہوتے ہیں
ان نو رس آنکھوں والوں کا کیا ہنسنا ہے کیا رونا ہے
برسے ہوئے سچے موتی ہیں بہتا ہوا خالص سونا ہے
بھیتر سے خالص جذباتی اور اوپر سے ٹھیٹھ پتا
الگ انوٹھا ان بوجھا سا اک تیور تھے بابو جی
English meaning of KHaalis
Adjective
- pure, genuine, real, sincere
- sincere
- unadulterated, free from admixture, clear
Adverb
- merely, only
ख़ालिस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें किसी प्रकार की मिलावट न हो, खरा, बेमेल
- विशेषता लिए हुए
- वास्तव में (स्थान या वंश के दृष्टि से)
- पवित्र और स्वच्छ (सांसारिक मोह या निजी स्वार्थ से)
- निश्छल, निष्काम, निःस्वार्थ, वह जो छलरहित एवं प्रेम से भरा हुआ हो
- केवल, सिर्फ़
خالِص کے مترادفات
خالِص کے قافیہ الفاظ
خالِص کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خالِص)
خالِص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔