تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالِق" کے متعقلہ نتائج

مُوجِد

۱۔ ایجاد کرنے والا ، بنانے والا ، پہلی بار پیدا کرنے والا ، بانی

مُوجِدات

ایجاد کی ہوئی چیزیں ، تمام اشیا اور اسباب

مُوجِدان

موجد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُوجِد کَلام

کلام کا بنانے والا ، ایجاد کرنے والا ، شعر یا نظم وغیرہ کہنے والا

مُوجِدِ آزار

تکلیف اور پریشانی پیدا کرنے والا

مُوجِدِ اَوَّل

پہلا پیدا کرنے والا ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

مُوجِدِ آبادی

آبادی کو بنانے والا ، آبادی کی رونق

مُوجِدِ کائِنات

کائنات کا پیدا کرنے والا ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ

مُوجِدانِ قانُون

دستور وضع کرنے والے، قانون بنانے والے، واضعین ِقانون

غَیْر مُوجِد

حَقِ مُوجِد

اردو، انگلش اور ہندی میں خالِق کے معانیدیکھیے

خالِق

KHaaliqख़ालिक़

وزن : 22

اشتقاق: خَلَقَ

خالِق کے اردو معانی

عربی، پنجابی - صفت

  • خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

عربی - اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے
  • خلق پیدا کرنے والا، پیدا کرنے والا، موجد (مراد : اللہ تعالیٰ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHaaliq

Arabic - Noun, Masculine

ख़ालिक़ के हिंदी अर्थ

अरबी, पंजाबी - विशेषण

  • सष्टि की रचना करनेवाला
  • सृष्टि की रचना करने वाला; सृष्टिकर्ता; ईश्वर
  • उत्पत्ति करने वाला; बनाने वाला।

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्पत्तिकर्ता, पैदा करनेवाला, सृष्टिकर्ता, स्रष्टा, ईश्वर

خالِق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone