تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خالی پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خالی پَن کے معانیدیکھیے
خالی پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کچھ نہ ہونے کی کیفیت
شعر
درد سے بھرتا رہا ذات کے خالی پن کو
تھوڑا تھوڑا یوں ہی بھرپور کیا میں نے مجھے
سب سے پہلے دل کے خالی پن کو بھرنا
پیسہ ساری عمر کمایا جا سکتا ہے
English meaning of KHaalii-pan
Noun, Masculine
- emptiness
ख़ाली-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुछ ना होने की अवस्था, रिक्ति, शून्यता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خالی پَن)
خالی پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔