تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی کَرْنا کے معانیدیکھیے

خالی کَرْنا

KHaalii karnaaख़ाली करना

محاورہ

مادہ: خالی

  • Roman
  • Urdu

خالی کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی ظرف میں سے مظروف کو بالکل نکال دینا، انڈیلنا
  • مکان سے قبضہ یا اسباب اٹھا لینا، صفائی قلب کرنا : چھوڑنا
  • مفلس کرنا
  • بندوق چھوڑنا
  • تہی کرنا

Urdu meaning of KHaalii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii zarf me.n se mazruuf ko bilkul nikaal denaa, unDelnaa
  • makaan se qabzaa ya asbaab uThaa lenaa, safaa.ii qalab karnaa ha chho.Dnaa
  • muflis karnaa
  • banduuq chho.Dnaa
  • tahii karnaa

English meaning of KHaalii karnaa

Compound Verb

  • clear or rid of
  • discharge, evacuate
  • exhaust
  • vacate, empty

ख़ाली करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बंदूक़ छोड़ना
  • मुफ़लिस करना
  • ۔मुतअद्दी। १।उंडेलना। निकालना। तही करना जैसे सबपानी पी लिया सुराही ख़ाली करदी। २।बंदों छोड़ना। ३।मकान से क़बज़ा या अस्बाब उठा लेना
  • किसी ज़र्फ़ में से मज़रूफ़ को बिलकुल निकाल देना, उंडेलना
  • मकान से क़बज़ा या अस्बाब उठा लेना , सफ़ाई क़लब करना : छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone