تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خالی ہاتھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خالی ہاتھ کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
مادہ: خالی
خالی ہاتھ کے اردو معانی
عربی، ہندی - صفت
- مفلس، نادار، تہی دست
- (مجازاً) محروم، نامراد
- بغیر کچھ لئے دئے، بغیر تحفہ لئے، جیسے: ان کے گھر خالی ہاتھ کیا جاؤں
- بے ہتھیار، بنا اسلحہ
- بغیر کسی سامان کے
English meaning of KHaalii-haath
Arabic, Hindi - Adjective
- empty-handed, penniless, cashless, destitute
- ( Metaphorically) unlucky, unfortunate
- without a gift or an offering
- unarmed
ख़ाली-हाथ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خالی ہاتھ)
خالی ہاتھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔