تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

مَعْقُول

جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، عقل دیا گیا

مَعْقُولَہ

عقل میں آنے والی بات

مَعْقُولی

علم معقولات کا ماہر، منطق، فلسفہ کا جانے والا، معقول سے تعلق رکھنے والا، منطقی

مَعْقُول بِیں

صحیح بات پہچاننے والا ، صحیح بات کی قدر کرنے والا ۔

مَعْقُول آدْمی

مہذب آدمی ، شائستہ انسان ، سمجھ دار شخص ، بھلا مانس ۔

مَعْقُولاتی

معقولات سے منسوب یا متعلق ، منطق کا ، فلسفہ کا ، معقولات کا ۔

مَعْقُولات

اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس

مَعْقُول تَرِین

بہت زیادہ موزوں ، بالکل ٹھیک ، درست ، بہترین ۔

مَعْقُول مَنْقُول

علم عقلی (فلسفہ و سائنس) اور علم نقلی (تقلیدی علم) ۔

مَعْقُولِیَت

مناسب ہونا، معقول ہونا

مَعْقُولِیَّت

مناسب ہونا، معقول ہونا

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

نامَعْقُول

جسے عقل تسلیم نہ کرے

نَقْل مَعقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک

عالَمِ مَعْقُول

عالمِ ذہنی.

وَجَہِ مَعْقُول

۔مونث ۔ٹھیک اور درست وجہ

عِلْمِ مَعْقُول

فلسفہ و منطق کا علم ، بحث و استدلال کا علم .

صُورَت مَعْقُول بَن آنا

کسی کام کے لیے اچھا موقعہ نکل آنا

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

قائِل و مَعقُول کَرنا

bring (someone) round to one's viewpoint

نا مَعقُول، کُتّے کی جُھول

نالائق آدمی ، بد ذات ، بُرا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی ہاتھ کے معانیدیکھیے

خالی ہاتھ

KHaalii-haathख़ाली-हाथ

وزن : 2221

مادہ: خالی

  • Roman
  • Urdu

خالی ہاتھ کے اردو معانی

عربی، ہندی - صفت

  • مفلس، نادار، تہی دست
  • (مجازاً) محروم، نامراد
  • بغیر کچھ لئے دئے، بغیر تحفہ لئے، جیسے: ان کے گھر خالی ہاتھ کیا جاؤں
  • بے ہتھیار، بنا اسلحہ
  • بغیر کسی سامان کے

Urdu meaning of KHaalii-haath

  • Roman
  • Urdu

  • muflis, naadaar, tahii dast
  • (majaazan) mahruum, naamuraad
  • bagair kuchh li.e di.e, bagair tohfa li.e, jaiseh un ke ghar Khaalii kyaa jaa.o.n
  • be hathiyaar, banaa aslaah
  • bagair kisii saamaan ke

English meaning of KHaalii-haath

Arabic, Hindi - Adjective

ख़ाली-हाथ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - विशेषण

  • निर्धन, धनहीन, ग़रीब, मुफ़लिस
  • ( लाक्षणिक) वंचित, हताश, अभागा
  • बिना कुछ लिए दिए, बिना उपहार के, बिना उपहार लिए, जैसे: उनके घर ख़ाली-हाथ क्या जाऊँ
  • हथियार के बिना, बेहथियार
  • बिना किसी सामान के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْقُول

جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، عقل دیا گیا

مَعْقُولَہ

عقل میں آنے والی بات

مَعْقُولی

علم معقولات کا ماہر، منطق، فلسفہ کا جانے والا، معقول سے تعلق رکھنے والا، منطقی

مَعْقُول بِیں

صحیح بات پہچاننے والا ، صحیح بات کی قدر کرنے والا ۔

مَعْقُول آدْمی

مہذب آدمی ، شائستہ انسان ، سمجھ دار شخص ، بھلا مانس ۔

مَعْقُولاتی

معقولات سے منسوب یا متعلق ، منطق کا ، فلسفہ کا ، معقولات کا ۔

مَعْقُولات

اچھی باتیں، حکمت و فلسفہ و منطق کی باتیں، علم عقلی، فلسفہ و سائنس

مَعْقُول تَرِین

بہت زیادہ موزوں ، بالکل ٹھیک ، درست ، بہترین ۔

مَعْقُول مَنْقُول

علم عقلی (فلسفہ و سائنس) اور علم نقلی (تقلیدی علم) ۔

مَعْقُولِیَت

مناسب ہونا، معقول ہونا

مَعْقُولِیَّت

مناسب ہونا، معقول ہونا

مَعْقُولاتِ ثانِیَہ

(منطق) وہ معقولات جن کی طرف نفس کی توجہ دوسرے درجے میں ہوتی ہے ۔

نامَعْقُول

جسے عقل تسلیم نہ کرے

نَقْل مَعقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک

عالَمِ مَعْقُول

عالمِ ذہنی.

وَجَہِ مَعْقُول

۔مونث ۔ٹھیک اور درست وجہ

عِلْمِ مَعْقُول

فلسفہ و منطق کا علم ، بحث و استدلال کا علم .

صُورَت مَعْقُول بَن آنا

کسی کام کے لیے اچھا موقعہ نکل آنا

مَعْزُول شَوَنْد مَعْقُول شَوَنْد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) معزول ہو کر ٹھیک ہو جاتے ہیں نہیں تو نشہ چڑھا رہتا ہے

قائِل و مَعقُول کَرنا

bring (someone) round to one's viewpoint

نا مَعقُول، کُتّے کی جُھول

نالائق آدمی ، بد ذات ، بُرا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone