تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں کے معانیدیکھیے
خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں
KHaalii haath kyaa jaa.uu.n ek sandesaa letaa jaa.uu.n•ख़ाली हाथ क्या जाऊँ एक संदेसा लेता जाऊँ
ضرب المثل
خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں کے اردو معانی
- واضح بات نہ کرنا، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو بزم میں روز ایک نیا شگوفہ یا ڈھکوسلا چھوڑتا ہے
- سفارش کی تمہید میں کہتے ہیں
ख़ाली हाथ क्या जाऊँ एक संदेसा लेता जाऊँ के हिंदी अर्थ
- स्पष्ट बात न कहना, ٖउस व्यक्ति के संबंध में बोलते हैं जो सभा में हर दिन एक नया चुटकुला या ढकोसला छोड़ता है
- काम करवाने के लिये सक्षम व्यक्ति से ज़ोर लगवाने के प्राक्कथन में बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں)
خالی ہاتھ کیا جاؤں ایک سَندیسا لیتا جاؤں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔